Featured Posts

PRESENT CONTINUOUS TENSE

Present Continuous Tense
فعل حال جاری.
1.تعریف:
ایسا فعل جس کا کرنا ہونا یا سہنا موجودہ زمانہ میں جاری پایا جائے فعل حال جاری کہلاتا ہے
مثلا: وہ کرکٹ کھیل رہا ہے.
2.اردو میں پہچان:
اردو فقرات کے آخر پر رہا ہے,رہے ہیں,رہی ہیں,رہا ہوں وغیرہ آتے ہیں.
3.امدادی فعل:
Is,am,are
{is>He,she,it واحد اسم کے ساتھ استعمال ہوگا
{am> I کے ساتھ صرف

{are> we,you,they جمع اسماء کے ساتھ استعمال ہوگا


نوٹ:

ہر جاری زمانے میں ورب کی فارم ing والی استعمال ہوتی ہے.

4.سادہ جملہ بنانے کی ترتیب:

S+HV+V+ING+O+.
مثلا: وہ سکول جارہی ہے.
She is going to school.
5.منفی جملے بنانے کی ترتیب
S+HV+NOT+V+ING+O+.
 مثلا: وہ سکول نہیں جارہی ہے.
she is not going to school.
6.سادہ سوالیہ بنانے کی ترتیب:
HV+S+V+ING+O+?
مثلا:
کیا وہ سکول جارہی ہے؟
Is she going to school?
7.بڑے سوالیہ کی ترتیب:
?+سادہ سوالیہ والی ترتیب+والا لفظWh
مثلا:
وہ کہاں سکول جاری ہے سکول؟
?Where is she going to school
8.بڑا سوالیہ اور سادہ سوالیہ کے منفی جملے بنانے کی ترتیب:
?+سادہ سوالیہ کی ترتیب+Wh
نوٹ: ایسے جملوں میں  not فاعل subject کے بعد آتا ہے.
VIDEO LECTURE CLICK HERE 

Post a Comment

0 Comments