Featured Posts

PRESENT PERFECT TENSE

PRESENT PERFECT TENSE

فعل حال مکمل
1۔تعریف:        (Definition)
                ایسا فعل جس کا کرنا ،ہونا یا سہنا موجودہ زمانہ میں مکمل پایا جائے۔
2۔اردو میں پہچان:     (Recognition)
     اردو فقرات کے آخر پر چکا ہے،چکی ہے،چکے ہیں وغیرہ آتا ہے۔
مثلاََ: وہ کھانا کھا چکا ہے، ہم پانی پی چکے ہیں وغیرہ۔
3۔امدادی فعل:     (Helping Verb)
   Has  یا  Have
 اور تمام واحد اسماء کے ساتھ  Has >He,She,It
اور تمام جمع ناموں کے ساتھ استعمال ہوگا Have>I,we,You,They
نوٹ؛
"تمام مکمل زمانوں میں ہمیشہ فعل (verb) کی تیسری فارم استعمال ہوتی ہے"
سادہ جملے بنانے کی ترتیب:
Subject+HV+Verb 3rd form+Oject+full stop
مثلاََ:  وہ کھانا کھا چکے ہیں۔ .They have eaten meal
وہ لاہور جا چکا ہے۔    .He has gone to Lahore
منفی جملے بنانے کی ترتیب:
Subject+HV+not+Verb 3rd form+Object+full stop
مثلاََ:  وہ کھانا نہیں کھا چکے ہیں۔ .They have not eaten meal
وہ لاہورنہیں جا چکا ہے۔
   .He has not gone to Lahore
سادہ سوالیہ جملے بنانے کی ترتیب:
?+HV+Subject+Verb 3rd form+Object
مثلاََ: کیا وہ کھانا کھا چکے ہیں؟   ?Have they eaten the meal
کیا وہ لاہور جا چکا ہے؟               ?Has he gone to Lahore
بڑے سوالیہ جملے بنانے کی ترتیب:
?+سادہ سوالیہ والی ترتیب+Whوالا لفظ
مثلاََ:  وہ کیوں کھانا کھا چکے ہیں؟   ?Why have they eaten the meal
وہ  کیسے لاہور جا چکا ہے؟               ?How has he gone to Lahore
نوٹ:
اگر فقرا سوالیہ بھی ہو اور منفی کا بھی ہو تو پھر NOT فاعل یعنی SUBJECT کے بعد لگائیں ۔ 

Post a Comment

0 Comments